معین علی نے پاکستانی ٹیم کو بھارت سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

راولپنڈی (پی این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close