غریب پر ظلم ہو گیا، کوئٹہ میں روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے کی ہو گئی، نانبائیوں نے ہڑتال ختم کر دی

کوئٹہ (پی این آئی)غریب پر ظلم ہو گیا، کوئٹہ میں روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے کی ہو گئی، نانبائیوں نے ہڑتال ختم کر دی، کوئٹہ میں روٹی کی قیمت 20روپے ہو گئی ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،نان بائیوں نے ہڑتال ختم کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں 250گرام کی روٹی کی قیمت بڑھا کر 20 روپے کر دی

گئی جس کے بعد کوئٹہ کے اکثر تندور کھل گئے اور نان بائیوں نے 12روز بعد اپنی ہڑتال ختم کر دی۔اعلامیہ کے مطابق نان بائی 250گرام کی روٹی 20روپے میں فروخت کرنے کے پابند ہوں گے اور خلاف ورزی کرنے والے نان بائیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں