اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے کہاہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے
اموات کی شرح چند ہفتے پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہے،اس تناظرمیں ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ ہم موجودہ راستہ تبدیل نہیں کریں گے توزندگی اورمعاش سے محروم ہوجائیں گے، کورونا ایس او پیزکونظر انداز کرنے کے نتائج ظاہرہورہے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں