اسلامی یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان حسن البلقیہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔ سلطان برونائی کو یہ ڈگری دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید وسعت گہرائی اور گرم جوشی پیدا کرنے کے علاوہ مسلم دنیا میں خدمت خلق، تعلیم اور صحت دیگر شعبوں میں ان

کی گراں قدر خدمات پر دی جارہی ہے۔ صدر مملکت اور اسلامی یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عارف علوی نے انھیں یہ ڈگری عطا کر نے باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں