میری جان کو خطرہ ہے، رانا ثناءاللہ نے بلٹ پروف کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور(پی این آئی)میری جان کو خطرہ ہے، رانا ثناءاللہ نے بلٹ پروف کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنی درخواست میں نون لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا

ہے کہ اے این ایف نے بلٹ پروف گاڑی قبضے میں لی۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹرائل کورٹ نے گاڑی کی سپرد داری دینے کی درخواست مسترد کی ہے، جان کو خطرہ ہے اس لیے بلٹ پروف گاڑی سپرد داری پر دینے کا حکم دیا جائے۔رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسمبلی کے اجلاس اور عدالت جانے کے لیے بلٹ پروف گاڑی کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں