کپڑے دھونے گئے تھے، ٹھٹھہ میں 3 عورتیں 2 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے

کپڑے دھونے گئے تھے، ٹھٹھہ میں 3 عورتیں 2 بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے،ٹھٹھہ میں گھوڑا باری کے قریب 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ دریا پر کپڑے دھونے کے دوران پیش آیا جب پاؤں پھسلنے سے 2 بچے دریا میں جاگرے۔ بچوں کو

بچانے کیلئے 3 خواتین نے دریا میں چھلانگ لگا دی تاہم تینوں خواتین اور دونوں بچے دریا میں ڈوب گئے۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے تینوں خواتین اور دونوں بچوں کی لاش نکالی۔ ڈوبنے والی تمام افراد کا تعلق گاؤں اسماعیل جت سے ہے۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں