ملتان میں 125بجلی چور پکڑے گئے، 39لاکھ سے زائد جرمانے کر دئیے گئے

ملتان (پی این آئی) ملتان میں 125 بجلی چور پکڑے گئے، 39 ؛لاکھ سے زائد جرمانے کر دئیے گئے،میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ریجن بھر میں میں125بجلی چور پکڑلئے ۔ مذکورہ صارفین کو 2لاکھ26ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پرمجموعی طور پر39لا کھ78 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ملتان میں 25گھریلو

اورٹیوب ویل صارفین کو123325یونٹس چوری کرنے پر2258581 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔…….پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں