کورونا پر حکمت عملی، قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ، حاضری میں کمی کی نشاندہی نہیں کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی ( پیر) کو3 بجے سہ پہر بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پیر 11 مئی کو 3 بجے پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ اجلاس ایک دن کے

وقفے سے جاری رہے گا، طے ہوا ہے کہ اس اجلاس میں کورم کی نشاندہی نہیں کی جائے گی۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے اجلاس کو کورونا وبا تک محدود رکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیٹرز کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ پارلیمنٹ لاجز میں بھی آمد و رفت کو محدود رکھا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں