جہلم پولیس کی کارروائی، 13 قمار باز، پتنگ فروش، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایس آئی ایس ایچ او محمد عمران تھانہ سول لائن اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے13 قمارباز1۔ حامد رضا ولد عبدالستار۔عابد مرغوب ولد مرغوب احمد سکنائے باغ محلہ جہلم۔محمد اسحاق ولد محمد رفیق سکنہ محلہ ملاں جہلم۔محمد شفیق ولد محمد رفیق سکنہ میدان پاکستان جہلم۔عمران ظہور ولد

ظہیر احمدسکنہ باغ محلہ جہلم۔فیضان خان ولد محمد اسلام سکنہ مہندی شاہ جہلم۔زنیررضا ولدبشیر احمد سکنہ ڈھوک فردوس جہلم۔محمد افضال ولد محمد حسین سکنہ شمالی محلہ جہلم۔محمد عمران ولد محمد حسین ۔محمد ایوب ولد محمد فرمان سکنائے محلہ اسلامیہ سکول جہلم۔محمد صدیق ولد محمد یوسف سکنہ پیراغیب جہلم۔واجد علی ولد ارشد علی سکنہ باغ محلہ جہلم۔محمد مظفر ولد محمد انورسکنہ ملاں محلہ جہلم کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم وٹک،تاش پتے اور چادر برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی فرخ شبیر تھانہ صدر نے دوران گشت 4 ملزمان۔فرحان سجاد ولد سجاد احمد سکنہ کالا دیو جہلم محمد شہریار ولد محمد بوٹا سکنہ ۔طاہر محمود ولد محمد رفیق سکنائے چک بدھو جہلم۔محمد اکمل ولد غضنفر حسین سکنہ آوانہ جہلم سے بھاری مقدار میں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔ایس آئی عثمان تصدق انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ نے دوران گشت ملزم محمد علی ولد محمد سلیم سکنہ چوک خواجگان پنڈدادنخان سے بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ایس آئی قمر سلطان تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم مرزابلال ولد مرزا نعیم سکنہ اقبال ٹاؤن دینہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی خالد محمود تھانہ نے دوران گشت ملزم قادر خان ولد کرم خان سکنہ مین بازار دینہ دے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی حسن رضا تھانہ صدر نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم مبشر سعید ولد محمد نائب سکنہ کونتریلہ جہلم سے شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں