انسان نہیں درندے، کراچی میں ڈکیتی کے دوران 25سالہ لڑکی سے زیادتی و قتل کے 4ملزم پکڑے گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران لڑکی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسے قتل کرنیوالے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کلفٹن پولیس نے قتل اور ڈکیتی میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان نے 13اپریل کو اپر گزری میں

دوران ڈکیتی 25سالہ لڑکی کو مزاحمت پر قتل کیا، ملزمان نے مقتولہ کو قتل کرنے سے قبل اس سے زیادتی کی تھی۔ملزمان میں وسیم بلوچ عرف باکسر، زبیر، ارشد عرف لیموں، شعیب عرف مانوں شامل ہیں۔گرفتار ملزمان سے 30ہزار کی نقد رقم اور چھینا ہوا موبائل فون برآمد کیا گیا ہے۔…………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں