ڈی ایچ کیو جہلم، تمام سٹاف کے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر امراض ڈاکٹرز

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش اے ایم ایس ڈاکٹر شعیب کیانی پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان سمیت تمام سینئر ایم اوز میڈیکل آفیسرزاور نرسنگ سٹاف کے ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں