ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات، ملاقات کے دوران عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان قومی سلامتی سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان سے ان کے

دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان قومی سلامتی سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں اہم قومی سلامتی کے امور پر زیادہ بات چیت کی گئی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی گزشتہ ہفتے بھی ایک اہم ملاقات ہوئی تھی۔ جبکہ واضح رہے کہ جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ برس جون میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وزیراعظم عمران خان سے یہ چوتھی ملاقات کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں