مستحق افراد کو راشن کی تقسیم نیکی ،آخرت کو سنوارنا ہے،چوہدری شہباز احمد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) مستحق افراد کو راشن کی تقسیم نیکی بھی ہے اور عبادت بھی یہ کام جاری رکھنا اپنی زندگی اور آخرت کو سنوارنا ہے، ان خیالات کا اظہار تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری شہباز احمد اور نورانی ٹرسٹ کے چیئرمین چیف کنلسٹنٹ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کیاانہوں نے کہاکہ آج

ملک میں کرونا وائرس کیوجہ سے بچاؤ کے لیے دیہاڑی داڑ اور خود دار مساکین اپنے معاملات نہیں چلا سکتے اس لیے ہم نے 130جبکہ نورانی ٹرسٹ کی طرف سے سو افراد کو راشن فراہم کیا ہے جس سے ہمیں دلی سکون حاصل ہوا ہے جبکہ ہم اس کو جاری رکھیں گے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں