پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کرانیوالے شائقین کی رقم کا کیاکِیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سےخریدے گئے ٹکٹوں کی رقم سینٹرز سے ہی ملے گی مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹکٹوں کی رقم کا ری فنڈ

شروع نہیں ہوسکا۔ترجمان نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کے اختتام پر ہی اس حوالے سے مزید اعلان کیا جائے گا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے کچھ میچز بند اسٹیڈیمز میں کھیلے گئے تھے تاہم بعدازاں دنیا بھر میں سنگین صورتحال کے باعث لیگ کو روک دیا گیا تھا۔لیگ کے 2 سیمی فائنلز اور فائنل ہونا باقی ہے تاہم امکان ہے کہ نومبر میں یہ میچز کھیلے جائیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں