جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ لِلہ نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان 1۔کامران ولد محمد شریف2۔ بہار احمد ولد محمد ریاض سکنہ للہ کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان ،ماچس پٹاخے 140عدد ڈبیاں،پٹاخے بڑی اور چھوٹی لڑیاں 100عدد،بڑے اور چھوٹے گولے60عدد،بڑی اور چھوٹی پھل جھڑیاں 50عدد ڈبیاں،چھوٹے جہاز45عدد ڈبیاں،بڑے اور چھوٹیانار43عدد،بڑی شرنائیاں 10عدد،سلائیاں 10عدد پیکٹ اور چھوٹے پٹاخے7عددڈبیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں