جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈبل سواری کے خلاف آپریشن کلین اپ متعدد افراد کے چالان جبکہ چالان کے بعد فیس ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر جواد انور اور ان کی ٹیم ڈبل سواری کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں جبکہ انہوں نے چوک شاندار میں ڈبل سواری کرنے والوں کے خلاف ٹریفک سٹاف کے ہمراہ چالان کیے اور انہیں ہدایت کی کہ آپ جتنا محدود رہینگے اتنا ہی محفوظ رہینگے جبکہ حکومت کی دی ہوئی ہدایات آپ کی صحت اور زندگی کی ضامن ہیں جن پر عمل کرنا آپ پر فرض ہے۔اسی طرح انہوں نے ماسک کے بغیر لوگوں میں ماسک تقسیم کیے اور ان کے ہاتھوں پر سینی ٹائزر بھی لگایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں