جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔اے ایس آئی مناظر حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم ذیشان رضا ولد غلام محی الدین ساکن کالا دیو کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد نوشیروان تھانہ لِلہ نے
کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے2 ملزمان1۔حسن رضا اور ۔افتخار احمد ساکنائے سرگودھا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی انصر اقبال تھانہ لِلہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم خرم ملک ولد عمر حیات ملک ساکن ٹوبہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ارسلان یاسین تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے 2ملزمان 1۔نوبل افضل ولد افضل مسیح اور2۔خرم شہزاد ولد شیخ عامر سکنائے دینہ سے26عدد پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں