جہلم(طارق مجید کھوکھر)قرنطینہ سنٹر ٹاہلیانوالہ میں پولیس کی ماک ایکسرسائز موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ہدایات جاری کیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ایسولیشن سنٹر کے علاوہ تمام قرنطینہ سنٹر کا دورہ کرکے تمام معاملات
کی از خود نگرانی کررہے ہیں انہوں نے اس موقع پر اپنے پولیس افسران اور ملازمین سے کہا کہ قرنطینہ سنٹر کے نزدیک کسی بھی فرد کو نہ آنے دیا جائے اور نہ ہی وہاں سے کسی کو باہر جانے دیا جائے آپ کا کام تمام لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے ان کے مفاد میں بات کرنی ہے تا کہ کسی کی دل آزاری بھی نہ ہو لوگ اس موذی کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں