8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم کا بچی سے کیا تعلق تھا؟

مردان (پی این آئی)مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا، ڈی پی او کے مطابق 30 سالہ ملزم بچی کا پڑوسی ہے۔مردان میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیاجبکہ ملزم نے اعتراف بھی جرم کرلیا ہے۔30 سالہ ملزم نے دو شادیاں کی ہیں اور بچی کا پڑوسی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سجاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 8 سالہ بچی جمعرات کو دکان سے ٹافیاں اور صابن لینے گئی تھی اور لاپتہ ہوگئی جس کی دوسرے دن نالی سے بوری بند لاش ملی تھی۔انہوں نے بتایا کہ دکاندار نے بوری خریدنے والے ملزم کی نشاندہی کی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ملزم اختر حسین نے اقبال جرم کرلیا ہے ، ملزم بچی کا پڑوسی ہے جس نے دو شادیاں بھی کررکھی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں