بارشیں ابھی رکنے والی نہیں، ملک میں سردی کی نئی لہر ۔۔محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، کشمیر ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان کے اضلاع

اور کراچی میں تیز ہواو ٔں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہابارش (ملی میٹر): پنجاب: جوہرآباد 87 ، مری 23 ، نورپورتھل 19 ، ملتان 14 ، اوکاڑہ ، اٹک 12 ، قصور 10 ، اسلام آباد (گولڑہ 23 ، ا ئیر پورٹ 19 ، سید پور 12 ، بوکرا 09 ، زیروپوائنٹ 09) ، راولپنڈی (چکلالہ 09 ، شمس آباد 06) ، بہاولنگر 09 ، کوٹ ادو 06 ، ساہیوال 05 ، لاہور 04 ، سیالکوٹ ( ا ئیر پورٹ 04 ، سٹی 03) ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی جی خان 03 ، چکوال ، جھنگ ، گوجرانوالہ ، بھکر ، خانیوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین 02 ، گجرات 01 ، کشمیر: راولاکوٹ 67 ، گڑھی دوپٹہ 43 ، کوٹلی 20 ، مظفرآباد (ا ئیر پورٹ 22 ، سٹی 15) ، خیبر پختونخوا: کاکول 35 ، پٹن 31 ، مالم جبہ 30 ، کالام 22 ، بالاکوٹ 19 ، دیر (بالائی 14 ، زیریں 09) ، پاراچنار 13 ، چیراٹ 11 ، میرکھانی ، بنوں 09 ، چترال ، ڈی آئی خان 06 ، تخت بائی 03 ، پشاور 01 ، بلوچستان: بارکھان 08 ، سبی 06 ، گلگت بلتستان: استور 04 ، بگروٹ 03 ، گوپس ، اسکردو 01 ، سندھ: کراچی (سرجانی 02 ، ناظم آباد ، مسرور 01)
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام منفی 01 اورمالم جبہ میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں