اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، کشمیر ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان کے اضلاع
اور کراچی میں تیز ہواو ٔں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہابارش (ملی میٹر): پنجاب: جوہرآباد 87 ، مری 23 ، نورپورتھل 19 ، ملتان 14 ، اوکاڑہ ، اٹک 12 ، قصور 10 ، اسلام آباد (گولڑہ 23 ، ا ئیر پورٹ 19 ، سید پور 12 ، بوکرا 09 ، زیروپوائنٹ 09) ، راولپنڈی (چکلالہ 09 ، شمس آباد 06) ، بہاولنگر 09 ، کوٹ ادو 06 ، ساہیوال 05 ، لاہور 04 ، سیالکوٹ ( ا ئیر پورٹ 04 ، سٹی 03) ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی جی خان 03 ، چکوال ، جھنگ ، گوجرانوالہ ، بھکر ، خانیوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین 02 ، گجرات 01 ، کشمیر: راولاکوٹ 67 ، گڑھی دوپٹہ 43 ، کوٹلی 20 ، مظفرآباد (ا ئیر پورٹ 22 ، سٹی 15) ، خیبر پختونخوا: کاکول 35 ، پٹن 31 ، مالم جبہ 30 ، کالام 22 ، بالاکوٹ 19 ، دیر (بالائی 14 ، زیریں 09) ، پاراچنار 13 ، چیراٹ 11 ، میرکھانی ، بنوں 09 ، چترال ، ڈی آئی خان 06 ، تخت بائی 03 ، پشاور 01 ، بلوچستان: بارکھان 08 ، سبی 06 ، گلگت بلتستان: استور 04 ، بگروٹ 03 ، گوپس ، اسکردو 01 ، سندھ: کراچی (سرجانی 02 ، ناظم آباد ، مسرور 01)
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: کالام منفی 01 اورمالم جبہ میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔تاہم خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔






