شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی ،ریسکیوٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ ہو گئیں،آتشزدگی کے باعث قریبی پٹرول پمپ بھی لپیٹ میں آگیا،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب گیس ٹینکردھماکے سے پھٹ

گیاجس کے وجہ سے آگ لگ گئیں اور دھوئیں کے بادل چھا گئے،کہا جا رہا ہے کہ سڑکوں پر جانے والی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں ،قریبی دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آچکی ہیں اور لوگوں کے جھلس جانے کی اطلاعات ہیں،ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔لاک ڈاؤن کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر جمع ہو گئیں ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیااور لوگوں کو جائے وقوعہ سے ہٹایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں