کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ “میو ہاپستال میں کورونا وائرس کا ایک

مریض جان کی بازی ہار گیا۔57سالہ مریض افراسیاب میو سپتال میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں مشکل حالات چل رہے ہیں اور اپنے گھروں میں رہ کر اس مشکل سے لڑا جا سکتا ہے۔”واضح رہے کہ اب تک ملک میں 7افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 892افراد ہسپتالوں میں موجود ہیں۔ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اس وقت لاک ڈاؤن ہے اور صرف اشیائے خوردونوش کی دوکانیں اور میڈیکل سٹور کھلے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں