کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر ،وقار یونس نےحیران کن اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر میں نے اپنے لئے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں تاہم اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیساتھ بطور باؤلنگ کوچ 3 سالہ معاہدہ رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے

کہا کہ ایک سال بعد اپنی کارکردگی کا جائزہ لوں گا اور اگر محسوس کیا کہ اپنی ذمہ داریوں سے انصاف نہیں کرپارہا تو خود ہی استعفیٰ دیدوں گا۔انہوں نے کہا کہ بطور باؤلنگ کوچ میں نے اپنے لئے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں جنہیں حاصل کرنا چاہتا ہوں اور اپنے عہدے کیساتھ صرف اس لئے ہی نہیں چپکا رہوں گا کہ میرا معاہدہ 3 سال کا ہے بلکہ کارکردگی نہ دکھانے کی صورت میں خود ہی مستعفی ہو جاؤں گا۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں