کورونا کے خلاف مزاحمت، فوج کے ادارے کوسینسٹائزر بنانے کا این او سی جاری کر دیا گیا، اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاک فوج کے ذیلی ادارے ڈیسٹو کو سینٹائزر بنانے کا این او سی جاری کر دیا ہے۔ یہ لوشن کرونا وائرس سے بچنے کے لیے بار بار ہاتھوں پر لگانے کی ہدایات ڈاکٹروں کی طرف سے کی جا رہی ہیں۔ڈپٹی

کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہےکہ گذشتہ دنوں شہر میں تقریباً 50 لاکھ روپے کے سینٹائزر فروخت ہوئے، جس کے بعد اب ان کی قلت کا سامنا ہے۔انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر شہری انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر فوج کے ذیلی ادارے ڈیفنس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن (ڈیسٹو ) کو سینٹائزر بنانے کا این او سی جاری کیا ہے تاکہ یہ عوام کو جلد دستیاب ہو سکیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آبادحمزہ شفقات کے مطابق سینٹائزر کی بے پناہ طلب کی وجہ سے اس میں استعمال ہونے والا کیمیکل ایتھنول ختم ہو چکا ہے اور اب اسے درآمد کیا جا رہا ہے تاکہ جلد ہینڈ سینٹائزر بنائے جا سکیں۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں