نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ،شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اس لیے اچھا بنا کیونکہ پنجاب کے آدھے فنڈز وہاں استعمال ہوئے ۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز شریف

نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اگر صرف فنڈز سے کام ہوتے تو پشاور جیسا خوبصورت شہر کھنڈرات نہ بنتا ۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں