شعیب اختر نےپی ایس ایل 6میں نئی ٹیم شامل کرنے کامطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے نئی ٹیم شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں راولپنڈی

کی بھی اپنی کرکٹ ٹیم ہونی چائیے کیونکہ راولپنڈی کے کرکٹرز اسلام آباد کے برگرز بوائے کرکٹرز کی ٹیم کو گراؤنڈ میں مات دیں گے تو کرکٹ کا مزہ ہی کچھ اور آئے گا۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ”راولپنڈی ایکسپریس“ کے نام سے پی ایس ایل میں ٹیم ہونی چاہئے اور جڑواں شہروں کے کے عوام سمیت سب کو اس ٹیم کیلئے مہم کا آغاز کرنا چاہئے کیونکہ ’پنڈی بوائز‘ بہت مشہور ہیں، اس لئے پنڈی بوائز اور اسلام آباد کے برگر بچوں کے درمیان دلچسپ ٹاکرا ہو سکتا ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں