شہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،عثمان بزدار

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،ادارے کو نئے تصورات سے ہم آہنگ کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہری دفاع کے ادارے کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے،شہری دفاع کے

موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،ادارے کو نئے تصورات سے ہم آہنگ کرنا وقت کا اولین تقاضا ہے۔ان کا کہناتھا کہ زلزلے،سیلاب اورجنگ میں شہری دفاع کا کردار مسلمہ ہے،شہری دفاع کے ذمے شہریوں کی حفاظت جیسا عظیم کام ہے،شہریوں کوآفات سے بچانااورمحفوظ معاشرے کی تعمیر شہری دفاع کا بنیادی مقصد ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں