سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

کوالالمپور(پی این آئی) سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

انہیں کوالالمپور کےہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

close