اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، مزید بارشوں کی پیشگوئی Posted on August 2, 2025 by Tuba Zafar اسلام آباد اور ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جب کہ مینگورہ سوات میں بھی شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔