محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آبادمیں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

 

 

 

دیر، چترال اور کوہستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا.بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا .سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خشک رہے گا.گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

close