ملک بھر میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔تاہم کشمیر میں بعض مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: دادو49، نو کنڈی48 ، جیکب آباد، سبی ، موہنجوداڑو، دالبندین اور خیر پورمیں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔تاہم کشمیر میں بعض مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: دادو49، نو کنڈی48 ، جیکب آباد، سبی ، موہنجوداڑو، دالبندین اور خیر پورمیں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

close