آئندہ چوبیس گھنٹو ں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا

موسم خیبر پختونخوا،پنجاب،کشمیر،شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر: مظفرآباد (ائرپورٹ 52 ، سٹی 34) ، گڑھی دوپٹہ 40 ، راولاکوٹ 39 ، کوٹلی 25 ، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ 35 ، کاکول 25 ، مالم جبہ 22 ، پٹن 10 ، سیدو شریف 09 ، ڈی آئی خان 07 ، کالام 05 ، پاراچنار 04 ، دیر 02 ، پنجاب: مری 21 ، اسلام آباد (زیروپوائنٹ 18 ، سید پور 17 ، ائرپورٹ 08 ، بوکرہ 11) ، راولپنڈی (چکلالہ 19 ، شمس آباد 13) ، نارووال 17 ، سیالکوٹ (سٹی 13 ، ائرپورٹ03) ، لاہور (سٹی 12 ، ائرپورٹ12) ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 09 ، بہاولنگر ، اوکاڑہ 08 ، بہاولپور (سٹی 07 ، ائرپورٹ06) ، قصور 07 ، فیصل آباد ، بھکر ، جہلم 06 ، اٹک ، گجرات 05 ، منڈی بہاؤالدین 04 ، کوٹ ادو ، لیہ 03 ، خانیوال ، چکوال ، خان پور 02 ، ملتان (سٹی 02 ، ائرپورٹ01) ، جھنگ 01 ، گلگت بلتستان: اسکردو 08 ، چلاس 07 ، استور 06 ، بونجی 02 ، بگروٹ 01 اوربلوچستان: ژوب میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس دوران مالم جبہ ، کالام 07 ، مری 06 ، استور 04 ، اسکردو 02 اور ہنزہ میں 01 انچ برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 08 ،پاراچنار منفی 05، گوپس منفی04،بگروٹ ،کالام منفی 03،استور،مالم جبہ، قلات منفی02،اسکردو،مری، کوئٹہ،ہنزہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔

close