کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی شدید زخمی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ، جے یو آئی ف کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی شدید زخمی۔کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی شدید زخمی ہوگئے۔جے یو آئی کے رہنما قاری محمد

عثمان کا کہنا ہے کہ مولانا گل حسن زئی کے سر میں دو گولیاں لگی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل مولانا گل حسن زئی ٹراما سینٹر سول اسپتال میں زیر علاج ہیں۔قاری محمد عثمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا گل رفیق حسن زئی پر فائرنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close