کورونا وائرس بےقابو، پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات میں کتنے گنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے باعث کیسز اور اموات میں 3 گناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک کے پہلے 18 روز کے دوران کورونا سے کیسز اور اموات میں تین گناہ تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

امریکا کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز کس ملک میں رپورٹ ہو رہے ہیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

واشنگٹن/ماسکو(پی این آئی)اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد اس موذی مرض کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس مرض سے متاثرہ سب […]

کس پیشے سے وابستہ لوگوں میں کورونا ہونے کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے؟ ماہرین نے تحقیق نے بعد رپورٹ تیار کر لی

لندن(پی این آئی) ماہرین اس سے قبل تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی موت ہونے کا خطرہ دو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ اب پیشوں کے اعتبار سے مردوں کی موت ہونے کے متعلق بھی ماہرین نے پریشان […]

کورونا سے ہر بندے کے مرنے پر 3ہزار ڈالر دیں گے، عالمی ادارہ صحت کی جانب سے حکومت پاکستان کیساتھ معاہدہ ہونے کا انکشاف، سینئر سیاستدان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے حکومت پاکستان سے معاہدہ کیا ہے کہ کورونا سے ہر بندے کے مرنے پر 3ہزار ڈالر دیں گے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں حکومت نے لاک ڈاؤن کھول […]

پاکستان کے کونسے دو صوبوں میں کورونا تیزی سےپھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان کی صورتحال […]

کورونا پھیپھڑوں کے علاوہ کون کونسے اعضا کو شدید متاثر کرتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا خطرناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پھیپھڑوں کوہی نہیں دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرتاہے، شواہد ملے ہیں کہ کچھ مریضوں کے جسمانی اعضاء ،دل اور دماغ کی شریانوں میں سوزش ہوئی، سوزش سے اعضاء متاثر یا بالکل […]

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرکتنے لاکھ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟اچھی خبریں آگئیں

لاہور (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 34 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ابھی تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 39لاکھ 42ہزار268 ہوچکی جن میں سے 13لاکھ 56ہزار191افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کی وجہ […]

پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ،اطمینان بخش تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں دیگر ممالک کی نسبت کورونا کا پھیلاؤ کم ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے حوالے سے عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا […]

مئی کے آخر اور جون کے شروع میں کوروناوبا کا نقطہءعروج پر ہونے کا امکان۔۔پاکستانیوں کو الرٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مئی کے آخر اور جون کے شروع میں وبا کا نقطہء عروج ہو سکتا ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں، ہماری برآمدات بہت حد […]

پاکستان نے کمال کر دکھایا، کورونا کا مقابلہ کرنیوالے ممالک میں فہرست میں کونسا نمبر آگیا؟ ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ وزیر اعظم عمران خان کی رائے درست ثابت ہوئی ہے اسی لیی82فیصد شہریوں نے حکومتی پالیسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کورونا وائرس کے مقابلے کے لحاظ […]

کورونا کے علاج کے حوالے سے اچھی خبر آگئی ، یورپی سائنسدانوں نے مہلک وائرس کو ختم کرنیوالی اینٹی باڈی کا سراغ لگا لیا

نیویارک(پی این آئی) بالآخر کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یورپ کے سائنسدان بالآخر اس اینٹی باڈی کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کورونا وائرس کو انسانی خلیوں کو نشانہ […]

close