کرکٹ کی دنیا میں تاریخ رقم ،5 لاکھ رنز بنا ڈالے Posted on December 8, 2024 by Hafsa Yasmeen انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز سکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔