قصور میں پسند کی شادی کرنے والے دلہا دلہن پر فائرنگ، افسوسناک خبر Posted on March 21, 2025 by Tuba Zafar قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون کا شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔فائرنگ خاتون کے بھائی نے کی جس کی تلاش جاری ہے۔