خواجہ سراء کے زبردستی بال کاٹ دیئے گئے، کارروائی شروع Posted on February 18, 2025 by Tuba Zafar بھکر کے علاقے فتح پور میں خواجہ سراء کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ملزم نے پیسے نہ دینے پر بال کاٹے، موبائل فون اور پیسے بھی چھینے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔