شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کر دی گئی ہے۔ریلوے کی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔