ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں Posted on August 9, 2025 by Tuba Zafar پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے موضع نکریری بشیر دوآنہ میں معمولی تنازع کے دوران مخالفین نے ایک بھینس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی ٹانگیں توڑ دیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔