صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق

صبح سویرے افسوسناک خبر، 7 افراد جاں بحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی کھائی میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔