سوات میں لکڑی سے بنے سکول کی چھت گر گئی Posted on July 2, 2024 by Tuba Zafar سوات (پی این آئی)سوات میں نجی اسکول کی لکڑی سے بنی چھت گر گئی، حادثے میں 19 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق 3 زخمی بچوں کی حالت نازک ہے۔۔۔۔