پشاور، پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی فائرنگ Posted on May 1, 2024 by Tuba Zafar پشاور(پی این آئی)پشاور میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔۔۔۔