حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی Posted on May 1, 2024 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔۔۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی گئی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا ۔ ۔۔