خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر اب تک کتنے ارب روپے کا علاج کروایا جاچکا ہے؟ تفصیلات آگئیں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل ہوئے،صحت کارڈ علاج پر ایک ارب 59کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

close