بلوچستان، زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے

خضدار (آئی این پی) خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہفتے کو خضدار میں زلزلہ کے جھٹکے ہفتہ کے روز شام سوا چار بجے کے قریب خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

عوام کی جانب سے کلمہ کا ورد کیا جانے لگا۔۔۔۔۔

close