دکی‘کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک اور کان کن لقمہ اجل بن گیا

دکی(آئی این پی) بلو چستان کے ضلع دکی میں کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تودہ گر نے سے ایک اور کا ن کن لقمہ اجل بن گئے۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دکی کے مقامی کو ئلہ کا ن میں مٹی کے تو دہ تلے دب کر کانکن رحمت اللہ ولد سوناگی قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ جا ن کی با زی ہا ر گیا جن کی نعش کو سول ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔۔۔۔