فیصل آباد ،خراب میٹروں سے لا کھوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف، ٹیکسٹا ئل سٹی میں 22ہزار سے زائد بجلی کے میٹر خراب

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد خراب میٹروں سے لا کھوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ٹیکسٹا ئل سٹی میں 22ہزار سے زائد بجلی کے میٹر خراب تفصیل کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر میں فیسکوکے 22ہزار میٹر خراب بجلی کے خراب میٹر وں سے ما ہا نہ لاکھوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

فیسکو نے کراب میٹر عرصہ دراز سے تبدیل نہیں کیے پاور اینڈ پلا ننگ ڈویژن نے فیسکو کو لکھے گئے مرا سلہ مین کہا ہے کہ خراب میٹر فوری طور پر تبدیل کیے جا ئیں۔۔۔۔

close