ایک بار پھر ڈالر اوپر چڑھنے لگا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں پیر کو بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 170.51 روپے رہی۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 1 روپیہ بڑھا ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے کا ہوگیا ہے۔۔۔۔

close