امتحانات کی تیاری، طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کلاس نہم تا انٹر تک کے طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ  سندھ  واحد صوبہ ہے جس نے […]

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کےحوالے سے اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاہے کہ ہم سکولوں میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دیں گے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہاکہ ہم نے سکولز میں گرمیوں کی کم سے کم چھٹیاں دینی ہیں، اسکولز میں […]

سرکاری یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کر دیا گیا

پشاور (آئی این پی) گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے داخلے کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری دے دی۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام […]

طلبا تیاری کریں، وزارت تعلیم نے امتحانات کیلئے اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت، شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم میں کوئی ایک جماعت کسی کو رکھنے یا نکالنے کی مجاز نہیں ہے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے موقف کی حمایت کر دی- تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز […]

کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی وبا کورونا کے باعث ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہارگیا۔ کورونا میں مبتلا کاسمیٹک سرجن محمد احمد پمز میں 2 ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے اور وہ انتقال کرگئے۔ خیال رہے کہ بدھ کو پاکستان میں 24 […]

دوہفتوں کیلئے تعلیمی اداروں اور کاروباری مراکز پر پابندی لگا نے کا فیصلہ

منامہ(پی این آئی) بحرین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیکل ٹیم کی سفارش پر جمعرات سے دو ہفتے کے لیے پورے ملک میں ریستوران اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ شاہ بحرین نے کورونا […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی، اگست میں خصوصی امتحانات کیلئے این او سی جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے برٹش کونسل کو جولائی-اگست میں ‘خصوصی’ او لیول امتحانات لینے کے لیے نو اوبجیکشن سرٹیفیکیٹ (این او سی) جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ‘ہم نے […]

بل گیٹس کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ، کس کام کی تعریف کر دی؟

راولپنڈی(پی این آئی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں انسداد پولیو مہم چلانے پر بل گیٹس نے پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہم پولیو […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم میں سرد علاقوں میں موسم گرما کی […]

اچھی خبریں آنےلگیں،24 گھنٹے میں 1881 کورونا کے مریض صحت یاب، سرکاری ہسپتالوں میں5518 بیڈز خالی

لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 288194 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1881کورونا مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نبیل […]